6 اگست 2020 - 12:25
News ID: 1060786
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بیروت دھماکے کی وجہ سے ابھی بھی زندہ اور مردہ لوگ ملبے کے نیچے سے نکالے جا رہے ہیں تاہم تین دن کے بعد ایک بچی کو زندہ ملبے کے نیچے سے نکالا گیا، جسے اللہ بچائے اسے کوئی مار نہیں سکتا۔